Stay updated with our latest activities and workshops.
https://www.facebook.com/share/v/1Br5oT3PHG/
https://www.facebook.com/share/v/19yPAGmKCP/
https://www.facebook.com/share/p/1CTZGk6Pqu/
https://www.facebook.com/share/v/14cjroeWcA1/
https://www.facebook.com/share/v/1XMCACYKrk/
اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ خٹک سٹوڈنٹس ایسوسیشن باچا خان یونیورسٹی کے صدر وجاہت خٹک نے اپنے فکر اور قوم کیلئیے جذبے پر عملی قدم اٹھاتے ہوئے ایک تاریخی اور اہم میٹنگ کا انعقاد کیا، جس میں خیبر پختونخوا کی تمام یونیورسٹیز کے صدور کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کیا گیا۔ اس اجلاس کا بنیادی مقصد صوبائی سطح پر طلبہ تنظیم کو مضبوط، منظم اور ایک متحد نظام میں ڈھالنا تھا۔ اس اہم میٹنگ کی میزبانی خٹک سٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کسٹ کے صدر فیضان خٹک نے کی۔اور وجاہت خٹک نے بطور صوبائی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین کے خثیت سے شرکت کی ۔ میٹنگ کا مرکزی ایجنڈا درج ذیل تھا: 1️⃣ ایک متحدہ صوبائی آئین کی تشکیل 2️⃣ آئین کے مستقبل کے منشور اور اصلاحات پر مشاورت 3️⃣ ایک مضبوط اور منظم صوبائی کیبنٹ کا قیام یہ میٹنگ نہ صرف اتحاد کی علامت ہے بلکہ مستقبل میں ایک مضبوط، باضابطہ اور منظم خٹک سٹوڈنٹس کی بنیاد بھی ثابت ہوگی۔
https://www.facebook.com/share/v/1HaftPJ7sP/